ممبئی 23 اپر یل ( ایجنسیز) شیو سینا لیڈ ر ر ام دا س کد م کو پو لیس کیس
کا سا منا کر نا ہو گا کیو ں کہ انہو ں نے شیو سینا ۔ بی جے پی ریا لی میں
مسلم فر قہ کو نشا نہ بنا یا تھا ۔ ممبئی سبر بن کلکٹر نے با ند رہ کر لہ کا
مپلکس
پو لیس ا سٹیشن میں ا یف آ ئی آ ر د ر ج کر ا یا ہے کیو ں کی شیو سینا لیڈ ر نے
مذ ہب کے نا م پر دو گر وپس میں د شمنی پید ا کی تھی ۔ کلکٹر نے الیکشن
کمیشن کو تقر یر کی ر پو ر ٹ ر وا نہ کی ہے ۔